آپریشن غضب للحق، طالبان رجیم کے 435کارندے ہلاک، 188پوسٹیں تباہ
Web Desk
2 March 2026
افغانستان سے دہشت گردی اورجارحیت کا جواب دینے کے لئے فوج کا آپریشن غضب للحق جاری ہے۔وزیراطلاعات عطاتارڑنے آپریشن غضب للحق سے متعلق تازہ ترین تفصیلات سوشل میڈیاپر شیئر کردیں.
وزیر اطلاعات کے مطابق پاک فوج کے حملوں میں افغان طالبان رجیم کے 435 کارندے ہلاک اور 630 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ آپریشن کے دوران 188 پوسٹیں تباہ ہوئیں اور 31 پر قبضہ کر لیا گیا ۔ 188 ٹینک، اسلحہ بردار گاڑیاں اور آرٹلری گنز تباہ کردی گئی۔ پاک فضائیہ نے افغان طالبان رجیم کے 51 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
متعلقہ عنوانات
حرم ریحان کو مبارکباد، پنجاب کی ہر بیٹی کے ساتھ کھڑی ہوں: مریم نواز
14 March 2026
افغانستان کی غیر قانونی حکومت نے سرخ لکیر عبور کر لی: آصف علی زرداری
14 March 2026
پاکستان اور امتِ مسلمہ کو سنجیدگی سے اپنے مستقبل کا تعین کرنا ہوگا،مولانا فضل الرحمان
14 March 2026
میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ: کیش کرایہ 40 روپے، کارڈ صارفین کو بڑا ریلیف
14 March 2026
کس نےوہ اقدامات کیےجس سےصوبہ تقسیم نظر آتاہے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
14 March 2026
پاکستان میں لگژری اشیاء کی درآمدات میں اضافہ، 8 ماہ میں مجموعی درآمدات 45 ارب ڈالر سے تجاوز
14 March 2026
پٹرولیم کفایت شعاری سے حاصل رقم عوامی فلاح کیلئے استعمال ہوگی: وزیراعظم
14 March 2026
کسٹمز نے سرکاری گاڑی کو نان کسٹم پیڈ کا دعویٰ کرکے ضبط کرلیا: شرجیل میمن
14 March 2026