آپریشن غضب للحق جاری، افغان طالبان رجیم کے 481کارندے ہلاک، 226پوسٹس تباہ
Web Desk
4 March 2026
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات کے مطابق پاکستان کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک جبکہ 696 سے زائد زخمی ہوئے۔
پاک افواج نے افغان طالبان رجیم کی 226 چیک پوسٹس تباہ کیں اور 35 کو قبضے میں لے لیا گیا ہے جبکہ افغان طالبان رجیم کے 198 ٹینک، اسلحہ بردار گاڑیاں اور آرٹلری گنز تباہ کر دی گئی ہیں۔عطا اللہ تارڑ کے مطابق افغانستان میں 56 مقامات کو فضائی کارروائی میں موثر طور پر نشانہ بنایا گیا۔
متعلقہ عنوانات
ڈیزل سے بھرا پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز سے داخل ہوکر واپس لوٹ گیا
18 April 2026
ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں دکانیں اور بس اڈے بند ہونے کی خبروں کی تردید کردی
18 April 2026
فیلڈمارشل عاصم منیرکی تہران آمدپرپیش کردہ امریکی تجاویزکاجائزہ لے رہےہیں، ایرانی سپریم سیکیورٹی کونسل
18 April 2026
پاکستان بھرمیں گرج چمک کے ساتھ بارش، پہاڑوں پر برفباری کا الرٹ جاری
18 April 2026
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی
18 April 2026
آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ ہو چکا، اگلی قسط جلدجاری ہوگی، وزیرخزانہ
18 April 2026
ارسا کی رپورٹ: ملک میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 3.9 ملین ایکڑ فٹ سے متجاوز
18 April 2026
وزیراعظم شہباز شریف سہ ملکی دورہ مکمل کرکے انطالیہ سے پاکستان روانہ
18 April 2026