LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سعودی عرب کا سیاحتی ویزا سے متعلق اہم فیصلہ ب مجھے نفسیاتی طور پر اسپرین کی ضرورت ہے، ٹرمپ تیل کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہوگئے، آرامکو سربراہ کا انتباہ خیبر پختونخوا کی صورتحال اور پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، وزیراعظم کا صدر زرداری سے جلد دوبارہ ملاقات کا فیصلہ ایران سے براہِ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں : صدر ٹرمپ کا اعلان بھاگنے کی عادت پرانی، ہر مشکل میں کارکنوں کو آگے کرکے خود پیچھے ہٹ جاتے ہیں: فیصل کریم ریاست خیرپور کے آخری حکمران میر علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے مالی سال 2026-27 کے پہلے تین ماہ کے دوران ترقیاتی اخراجات کی رپورٹ جاری لائیو سٹاک برآمدات بڑھانے کیلئے خصوصی فارم ہاؤسز قائم کرنے کی منظوری حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا دشمن کی اگلی غلطی نئے محاذ اور مزید حیران کن نتائج لائے گی، محسن رضائی مذاکرات ناکامی کی دو بنیادی وجوہات، اپوزیشن وفد بے اختیار تھا: طارق فضل چودھری ایمان اور ہادی چٹھہ ضمانت کیس: ریکارڈ پیش نہ کرنے پر جج برہم اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آج پاکستان پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں شیڈول امن جرگہ مشترکہ اعلامیے پر عملدرآمد کیا جائے، سپیکر کے پی اسمبلی کا وزیراعظم کو خط

ملکی وسائل کی تلاش میں بڑی کامیابی؛ پاکستان نے تیل و گیس کے 11 آنشور بلاکس ایوارڈ کر دیے

Web Desk

26 February 2026

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی موجودگی میں پاکستان نے مقامی سطح پر تیل و گیس کی تلاش کے لیے 11 آنشور بلاکس ایوارڈ کرنے کے معاہدوں پر دستخط کر دیے ہیں۔ ان معاہدوں کے تحت اگلے تین سالوں میں 8.66 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی جائے گی جبکہ 276 ملین روپے متاثرہ علاقوں کی سماجی بہبود پر خرچ ہوں گے۔ یہ بلاکس او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل، ماری انرجی، پاکستان آئل فیلڈز اور پرائم گلوبل انرجی کو دیے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ یہ قدم پاکستان کے اپ اسٹریم سیکٹر پر سرمایہ کاروں کے اعتماد کی عکاسی کرتا ہے اور اس سے ملک میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔