اوگرا کا فیصلہ: دسمبر کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی
Web Desk
15 December 2025
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے دسمبر 2025 کے لیے ایل این جی (LNG) کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق:
سوئی نادرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں فی ایم ایم بی ٹی یو 57 سینٹ کمی کی گئی، جس کے بعد نئی قیمت فی ایم ایم بی ٹی یو 11.82 ڈالر مقرر کی گئی ہے۔
سوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 67 سینٹ کمی کی گئی، جس کے بعد نئی قیمت فی ایم ایم بی ٹی یو 10.77 ڈالر ہو گئی ہے۔
اوگرا کے مطابق یہ قیمتیں دسمبر کے ماہانہ تعین کے مطابق ہیں اور صارفین کو اس کا فائدہ فوری طور پر فراہم کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا، حتمی فیصلے متوقع
3 October 2026
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
3 October 2026
آن لائن گیمز کے منفی اثرات، برطانیہ پلٹ نوجوان نے لاہور میں بینک لوٹ لیا
3 October 2026
سعودی عرب کے شہر نجران میں حوثیوں کا داغا گیا میزائل سکول سے ٹکرا گیا
3 October 2026
آبنائے ہرمز سے باہر نکلنے کے راستے پر گامزن آئل ٹینکر پر میزائل حملہ
3 October 2026
پاکستان کا غزہ میں عالمی قانون کی پاسداری یقینی بنانے، کشمیریوں کے حق خودارادیت کا اعادہ
3 October 2026
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
3 October 2026
اسلام آباد میں کسی کو بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سپیکر پنجاب اسمبلی
3 October 2026