LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا، بدترین لوڈشیڈنگ کا خدشہ سعودی آرامکو نے ایشیا کے لیے خام تیل سستا کردیا، قیمتیں 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں آبنائے ہرمز میں بحری ٹینکر نامعلوم پروجیکٹائل کی زد میں آگیا، جہاز میں آگ بھڑک اٹھی حوثیوں کا سعودی دارالحکومت ریاض کے ائیرپورٹ اور آرامکو ریفائنری کو نشانہ بنانے کا دعویٰ میرا ذاتی خیال ہے اماراتی طیارہ واقعے کا ذمہ دار ایران ہے: ٹرمپ امریکا مذاکرات نہیں ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتا ہے: صدر مسعود پزشکیان سعودی عرب کا سیاحتی ویزا سے متعلق اہم فیصلہ ب مجھے نفسیاتی طور پر اسپرین کی ضرورت ہے، ٹرمپ تیل کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہوگئے، آرامکو سربراہ کا انتباہ خیبر پختونخوا کی صورتحال اور پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، وزیراعظم کا صدر زرداری سے جلد دوبارہ ملاقات کا فیصلہ ایران سے براہِ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں : صدر ٹرمپ کا اعلان بھاگنے کی عادت پرانی، ہر مشکل میں کارکنوں کو آگے کرکے خود پیچھے ہٹ جاتے ہیں: فیصل کریم ریاست خیرپور کے آخری حکمران میر علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے مالی سال 2026-27 کے پہلے تین ماہ کے دوران ترقیاتی اخراجات کی رپورٹ جاری لائیو سٹاک برآمدات بڑھانے کیلئے خصوصی فارم ہاؤسز قائم کرنے کی منظوری

خلیج میں کشیدگی، حکومت کی اوگراکوپیٹرول، ڈیزل کے وافرذخائریقینی بنانے کی ہدایت

Web Desk

28 February 2026

ایران، امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایک دوسرے پر حملوں کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کو محفوظ بنانے کیلیے الرٹ جاری کردیا گیا۔وزارتِ توانائی نے اوگرا کو ملک میں پیٹرول، ڈیزل اور ایل پی جی کے وافر ذخائر یقینی بنانے، خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد پر کڑی نگرانی کی ہدایت کی گئی ہے۔

وزارت توانائی نے سپلائی میں کسی بھی ممکنہ تعطل سے بچنے کے لیے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کیا جبکہ فوری عملدرآمد رپورٹ بھجوانے کی ہدایت کی ہے۔اس ضمن میں ڈائریکٹر جنرل آئل کی جانب سے تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو بھی مراسلہ جاری کیا گیا ہے جبکہ اوگرا کے ترجمان عمران غزنوی نے بتایا کہ ملک میں مناسب اسٹاک موجود ہے۔