LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز میں جہازوں کیلئے نئی پابندی، خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ مقرر مسلسل اصلاحات اور مضبوط ذخائرپاکستان کے معاشی منظر نامےکو سہارا دے رہے ہیں: اے ڈی بی او آئی سی مسئلہ کشمیر کو عالمی ایجنڈے پر سرفہرست رکھے: اسحاق ڈار پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بالاتر ایک اتحاد، 96 واں سعودی قومی دن پی ٹی آئی لانگ مارچ: پنجاب حکومت کی فوج و رینجرز کی تعیناتی کی درخواست پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری ایران نے اپنا مؤقف اور شرائط امریکا تک پہنچا دیں: اسماعیل بقائی سعودی قومی دن پر صدرِ مملکت اور وزیر اعظم کی شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کو مبارکباد اقتصادی جائزہ مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا علم اور اخلاق جارح دشمن کا ہاتھ کاٹ سکتے ہیں، ایرانی سپریم لیڈر نیویارک میں امریکی و ایرانی وفود کی ملاقات امریکا کے اصرار پر ہوئی، ایرانی میڈیا بحیرہ احمر کے راستے پاکستان کیلئے سعودی خام تیل کی ترسیل دوبارہ شروع وائٹ ہاؤس نے ’ٹرمپ ٹی وی‘ کے نام سے 24 گھنٹے چلنے والا چینل لانچ کر دیا ایران کے پڑوسی ممالک کا کشیدگی کے خاتمے کیلئے سفارتکاری عمل کی بحالی پر زور آئی ایم ایف کا یوکرین کو معاشی استحکام برقرار رکھنے کیلئے فنڈنگ کا فیصلہ

انڈونیشیا، ملائیشیا، تھائی لینڈ اور سری لنکا میں ہلاکتوں کی تعداد 1 ہزار سے متجاوز

Web Desk

1 December 2025

خبرایجنسی کے مطابق انڈونیشیا، ملائیشیا، تھائی لینڈ اور سری لنکا میں ہلاکتوں کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کر گئی، لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر حادثات میں سیکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔

انڈونیشیا میں ہلاکتیں بڑھ کر 604 ہو گئی ہیں اور 464 افراد لاپتہ ہیں، سری لنکا میں 335 افراد ہلاک اور 400 سے زائد لاپتہ ہیں، سری لنکا میں ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد شہری بے گھر ہوچکے ہیں۔خبرایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ کے جنوبی حصے میں سیلاب سے 176 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، ملائیشیا کی ریاست پرلس میں بھی کم از کم 16 افراد کے مرنے کی تصدیق ہوئی۔موسلا دھار بارشوں کے بعد لینڈسلائیڈنگ سے ہزاروں گھر ملبے کے ڈھیر بن گئے، سیلاب اور بارشوں کی وجہ سے 40 لاکھ افراد متاثر ہوئے