اداکار نعمان اعجاز کا خلیل الرحمان قمر کی تنقید پر جواب
Web Desk
8 February 2026
کراچی: ٹیلیویژن اداکار نعمان اعجاز نے مصنف اور ہدایت کار خلیل الرحمان قمر کے حالیہ سخت اور متنازع بیانات پر معتدل اور شائستہ انداز میں اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کے دوران خلیل الرحمان قمر نے کہا تھا کہ وہ ذاتی طور پر نعمان اعجاز کو پسند نہیں کرتے اور ان سے نفرت رکھتے ہیں، جس کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید اور بحث کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
نعمان اعجاز نے کہا کہ ہر شخص اپنی رائے رکھنے کا حق رکھتا ہے، اور ان بیانات کی وضاحت خلیل الرحمان قمر خود کر سکتے ہیں۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ عوامی شخصیت ضرور ہیں، لیکن عوامی ملکیت نہیں، اور لوگوں کو ان کی ذاتی زندگی اور خاندان کے بارے میں نامناسب تبصرے کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل قبول، حرمین شریفین کی سلامتی سرخ لکیر ہے: وزیراعظم
26 September 2026
بلاول بھٹو سے چوہدری یاسین اور راجہ پرویز اشرف کی الگ الگ ملاقاتیں
26 September 2026
این اے 168 بہاولپور ضمنی انتخاب، پاک فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی درخواست
26 September 2026
ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی
26 September 2026
پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب
26 September 2026
سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ
26 September 2026
بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے
26 September 2026
بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید
26 September 2026