نائجیریا کے چرچ میں فائرنگ، 2 افراد جان کی بازی ہارگئے
Web Desk
19 November 2025
ابوجا: افریقی ملک نائجیریا کے مغربی علاقے میں واقع ایک چرچ میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نائجیرین پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے عبادت گاہ میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی، جس سے فوری طور پر جانی نقصان ہوا۔
فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق نومبر کے آغاز میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائجیریا میں عیسائی برادری کے قتلِ عام کا الزام عائد کرتے ہوئے فوجی کارروائی کی دھمکی دی تھی، تاہم نائجیریا کی حکومت نے ان الزامات کو سختی سے مسترد کیا تھا۔
مقامی حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا فیصلہ
15 October 2026
پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کی دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر
15 October 2026
انصاف کی فراہمی کیلئے عدلیہ اور وکلاء کا تعاون ناگزیر ہے: چیف جسٹس آزاد کشمیر
15 October 2026
کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی: اسحاق ڈار
15 October 2026
مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا کروز میزائل سعودی فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا
15 October 2026
ہماری پوری کوشش تھی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ نہ ہو: محسن نقوی
15 October 2026
احد چیمہ کی ایم ڈی آپریشنز ورلڈ بینک سے ملاقات، پاکستان کے ترقیاتی اہداف پر اہم تبادلہ خیال
15 October 2026
روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ
15 October 2026