LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر مذاکرات ہونے چاہئیں: طاہر اندرابی دہلی میں کاکروچ پارٹی کا احتجاج، 250 ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو سٹیشنز بند بجلی اور گیس کے موجودہ سلیب اور کراس سبسڈی نظام ختم کرنے کی تیاری پی ٹی آئی کا لانگ مارچ سہیل آفریدی کی قیادت میں چارسدہ پہنچ گیا حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر، عبور نہیں کیا جا سکتا: امام حرم شیخ السدیس گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا روس سے ڈیزل خریدنے کا معاہدہ جنگ لمبی کرنے کیلئے سرمایہ کاری ہے، زیلنسکی نیپال میں سکول بس حادثے کا شکار، 4 طلبہ سمیت 5 افراد ہلاک، 14 زخمی امریکا کو کیوبا کیساتھ ایندھن اور دیگر اشیاء کی تجارت محدود کرنے کا حق نہیں: برونو روڈریگز روسی حملوں سے یوکرین میں مزید ہلاکتیں، زیلنسکی کا نیٹو سے دفاعی امداد کا مطالبہ سعودی عرب اپنی سلامتی کے دفاع کا حق رکھتا ہے، سعودی مندوب عبدالعزیز الواصل حوثیوں کا خطرہ اب یمن کا اندرونی معاملہ نہیں رہا، یمنی مندوب پاناما میں 7.7 شدت کا زلزلہ، متعدد ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری ایران اب بھی امریکا کو جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، بلومبرگ روس جلد امریکا اور عالمی منڈی کو 3 لاکھ ٹن سے زائد ڈیزل فراہم کرے گا: ٹرمپ

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی مقامی مسجد آمد، نمازِ جمعہ کی ادا کی

Web Desk

10 October 2026

نیویارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی نے ایک مقامی مسجد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نمازِ جمعہ ادا کی اور کمیونٹی کے افراد سے ملاقات کر کے ان کے مسائل اور تجاویز سنیں۔ اس موقع پر کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے میئر ظہران ممدانی کا کہنا تھا کہ نیویارک شہر کی بہتری اور فلاح و بہبود کے لیے شہریوں کی رائے انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور سٹی گورنمنٹ عوام کے مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہے۔ انہوں نے ایک زخمی شخص کے واقعے کے بعد متاثرہ کمیونٹی سے اظہارِ یکجہتی بھی کیا اور بچپن کی یادیں تازہ کرتے ہوئے شہریوں کے ساتھ براہِ راست رابطے کو شہر کے مسائل سمجھنے اور بہتر اقدامات کرنے کے لیے ناگزیر قرار دیا۔