جدہ میں نئی چانسلری، قونصلر سہولیات میں نمایاں بہتری، عمارت کا دورہ اور افتتاح
Web Desk
10 January 2026
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جدہ میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل کی نئی چانسلری عمارت کا دورہ اور افتتاح کیا، جہاں جدید سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں منصوبے کی خصوصیات پر مبنی مختصر ویڈیو رپورٹ بھی پیش کی گئی۔

وزیر خارجہ نے قونصلر سروسز فوری طور پر نئی عمارت منتقل کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ مغربی سعودی عرب میں مقیم تقریباً 18 لاکھ پاکستانیوں کے لیے یہ نئی عمارت سہولیات میں نمایاں بہتری لائے گی۔ نئی چانسلری عمارت پاکستان اور سعودی عرب کے مضبوط اور دیرینہ تعلقات کی عکاس ہے اور اس سے قونصلر خدمات مزید تیز، مؤثر اور عوام دوست بن سکیں گی۔
متعلقہ عنوانات
آبنائے ہرمز بند، خلاف ورزی کرنیوالے جہاز تباہی کیلئے تیار رہیں: ایرانی پاسداران انقلاب
17 October 2026
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیلیں پیر کو سماعت کیلئے مقرر
17 October 2026
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے سوئس حکومت کے تعاون کے خواہاں ہیں: گورنر پنجاب
17 October 2026
خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتِ حال پر پی ٹی آئی جواب دہ ہے: طارق فضل چودھری
17 October 2026
برآمدات میں اضافے کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا: احسن اقبال
17 October 2026
ایمنڈ کے انتخابات، اظہر عباس صدر اور طارق محمود جنرل سیکریٹری منتخب
17 October 2026
محمود اچکزئی کی وزیراعظم سے ملاقات کیلئے تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد
17 October 2026
لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخیں تبدیل، نوٹیفکیشن جاری
17 October 2026