بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل، نیپرا نے فیصلہ محفوظ کرلیا
Web Desk
28 August 2026
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے جولائی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے، جو تفصیلی جائزے کے بعد جاری کیا جائے گا۔ حکومتی پالیسی گائیڈ لائنز کے تحت نیپرا کی منظوری کی صورت میں اس اضافے کا اطلاق کراچی کے صارفین (کے الیکٹرک) سمیت ملک بھر کے تمام ڈسکوز کے صارفین پر ہوگا۔ نیپرا کی جانب سے فیصلے کے باضابطہ نوٹیفکیشن کے بعد بجلی کے صارفین پر اربوں روپے کا اضافی مالی بوجھ پڑنے کا امکان ہے
متعلقہ عنوانات
عالمی امن کے لیے مکالمے اور باہمی تعاون کو فروغ دینا ہوگا: یوسف رضا گیلانی
7 October 2026
اسرائیلی فوج ہائی الرٹ، حماس کے ممکنہ حملے پر غزہ کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی: کاٹز
7 October 2026
ملٹری اے آئی کے استعمال میں انسانی فیصلہ سازی اور کنٹرول یقینی بنایا جائے: شرمیلا فاروقی
7 October 2026
محمود اچکزئی نے اپوزیشن کو حکومت سے مذاکرات کیلئے ہدایات جاری کر دیں
7 October 2026
امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے: انتونیو گوتریس
7 October 2026
وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو لانگ مارچ ختم کرکے مذاکرات کرنے کی پیشکش
7 October 2026
ایل این جی سپلائی پر خدشات، حکومت کا قطر سے 3 کارگو لینے کا فیصلہ
7 October 2026
پی ٹی آئی کے پاس لوگ نہیں، لانگ مارچ اٹک سے آگے نہیں جا سکتا: گورنر خیبرپختونخوا
7 October 2026