ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی ہونے کا امکان، نیپرا میں سماعت مکمل
Web Desk
26 February 2026
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 1 روپے 78 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی ہے۔ سی پی پی اے حکام نے بریفنگ دی کہ جنوری میں اصل فیول لاگت 12.17 روپے رہی، جو کہ تخمینے سے کہیں زیادہ ہے۔ اضافے کی بڑی وجہ پن بجلی (Hydel) کی کم پیداوار اور طلب پوری کرنے کے لیے مہنگے فرنس آئل پلانٹس کا استعمال بتایا گیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق کراچی کے صارفین (K-Electric) پر بھی ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
خیبر پختونخوا کی صورتحال اور پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، وزیراعظم کا صدر زرداری سے جلد دوبارہ ملاقات کا فیصلہ
5 October 2026
بھاگنے کی عادت پرانی، ہر مشکل میں کارکنوں کو آگے کرکے خود پیچھے ہٹ جاتے ہیں: فیصل کریم
5 October 2026
ریاست خیرپور کے آخری حکمران میر علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے
5 October 2026
مالی سال 2026-27 کے پہلے تین ماہ کے دوران ترقیاتی اخراجات کی رپورٹ جاری
5 October 2026
لائیو سٹاک برآمدات بڑھانے کیلئے خصوصی فارم ہاؤسز قائم کرنے کی منظوری
5 October 2026
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
5 October 2026
مذاکرات ناکامی کی دو بنیادی وجوہات، اپوزیشن وفد بے اختیار تھا: طارق فضل چودھری
5 October 2026
ایمان اور ہادی چٹھہ ضمانت کیس: ریکارڈ پیش نہ کرنے پر جج برہم
5 October 2026