LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ ختم کرانے کیلئے مذاکرات کر رہا ہوں: امریکی صدر حوثی باغیوں کی سعودی تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں کے قریب انخلا کی نئی وارننگ جاری یمنی افواج کی پیش قدمی جاری، شدید جھڑپیں، سناماہ اور سراری محاذوں پر کامیابی کا دعویٰ ایران کا خطے میں ڈیجیٹل ڈیٹا کی ترسیل کو کنٹرول کرنے کیلئے نیا ادارہ قائم کرنے کا اعلان روسی وزیر خارجہ آج تہران کا دورہ کرینگے، دو طرفہ معاہدوں کا جائزہ لیا جائیگا ہمیں پر امن مظاہرین اور تخریب کاروں میں فرق کرنا ہوگا: فرانسیسی صدر امریکی حکام کا مقبوضہ مغربی کنارے کے مسیحی فلسطینی گاؤں طیبہ کا دورہ امارات کی جانب سے غزہ میں 60 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان پہنچا دیا گیا آسٹریلین ایئر لائنز کی پرواز میں بم کی اطلاع، طیارے کی بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ البرٹا کے فوجی اڈے میں آتشزدگی، 4 کینیڈین فوجی ہلاک، درجنوں افراد زخمی امریکا نے یوکرین کو انٹیلی جنس معلومات کی فراہمی دوبارہ شروع کردی: صدر زیلنسکی پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بریسٹ کینسر سے آگاہی کا دن منایا جارہا ہے اٹلی: مہنگائی، ناقص عوامی خدمات کیخلاف احتجاج، جھڑپیں، شیلنگ، واٹر کینن کا استعمال وزیراعلیٰ سندھ کو میر رضا کیس سے متعلق سیلڈ رپورٹ موصول روس کا ایران اور امریکہ سے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر واپس آنے کا مطالبہ

نیپال: ہندو انتہا پسندوں کی مسجد پر حملے کے بعد برگنج میں کرفیو نافذ

Web Desk

6 January 2026

نیپال: نیپال میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسجد میں لوٹ مار اور مسلمانوں کی املاک پر حملوں کے بعد سرحدی شہر برگنج میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق برگنج شہر میں سڑک پر موجود افراد یا مظاہرہ کرنے والوں کو روکنے کے لیے کرفیو اور حفاظتی اقدامات کے ساتھ گولی مارنے کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔

شہر دارالحکومت کٹھمنڈو سے 130 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے، جہاں اتوار کو ہندو انتہا پسندوں نے مسجد میں لوٹ مار کی تھی، جس کے بعد مقامی مسلمان برادری میں شدید غصہ پایا گیا ہے۔