LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسلام آباد پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی منتقل چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم جمادی الاول ہوگی صوبے کو انتشار نہیں خدمت کی ضرورت ہے، مریم نواز کی خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کیلئے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری خلیجی ممالک دیکھ چکے امریکی نام نہاد سکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے: ایران ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں: فیصل کریم کنڈی وزیراعظم کا ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کا حجم 2028 تک 2.2 ٹریلین روپے کرنے کا حکم خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن و ترقی کیلئے فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کے خلاف سینیٹ میں قرارداد جمع صدر زرداری کی سیکریٹری خارجہ سے ملاقات، عالمی تعلقات مضبوط بنانے پر زور ترکی میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برازیلی فوجی وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ایمرجنسی کا نفاذ تحریک انصاف کی ضد اور عدم تعاون کا نتیجہ ہے: طارق فضل چودھری وزیر خزانہ کی سربراہ ای ایس سی اے پی سے ملاقات، معاشی اصلاحات پر گفتگو

ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم

Web Desk

17 December 2025

گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان جاری مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں، اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے ٹرانسپورٹرز کے مطالبات تسلیم کر لیے ہیں۔ ملک شہزاد اعوان نے بتایا کہ “نوٹیفکیشن ملتے ہی ہم ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کریں گے۔”

صدر گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس نے کہا کہ “وعدے کے مطابق ہمیں نوٹیفکیشن کا انتظار ہے اور ہم احتجاجی کیمپ میں موجود ہیں۔”واضح رہے کہ ملک گیر ہڑتال کے باعث سامان کی ترسیل میں خلل پیدا ہوا تھا اور مختلف شہروں میں مال برداری متاثر ہوئی تھی۔ حکومتی نوٹیفکیشن کے بعد ہڑتال کے فوری خاتمے کی توقع ہے۔