LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

رائیونڈ: جاتی امراء میں خوشیوں کی آمد، میاں نواز شریف ‘پردادا’ بن گئے

Web Desk

25 February 2026

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کے خاندان میں نئے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ رائیونڈ اور جاتی امراء سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق، میاں نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، جس کے بعد میاں نواز شریف اب باقاعدہ طور پر پردادا بن گئے ہیں۔

 زید حسین نواز، میاں حسین نواز کے صاحبزادے اور میاں نواز شریف کے پوتے ہیں۔ میاں زید حسین نواز اس وقت اپنی فیملی کے ہمراہ لندن میں مقیم ہیں، جہاں بچے کی پیدائش ہوئی۔ نئے مہمان کی آمد کی خبر ملتے ہی جاتی امراء رائیونڈ میں خوشی کا سماں ہے اور خاندان کے افراد کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے بھتیجے زید حسین نواز کو بیٹے کی پیدائش پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

اس خوشی کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے کارکنان اور حامیوں کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر تہنیتی پیغامات بھیجے جا رہے ہیں۔