LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن 12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال محسن نقوی کا نادرا سنٹر پیکو روڈ کا دورہ، مسائل کے حل کیلیے موقع پر ہی احکامات جاری سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 200 ارب روپے کا بھاری اضافہ ایران اور روس کے درمیان جوہری تعاون جاری رہے گا: روسی عہدیدار پرتگال کے وزیر مملکت اور وزیر خارجہ پاؤلو رینجل پاکستان پہنچ گئے لاڑکانہ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے 3 حلقوں میں پولنگ کا عمل شروع پاکستان کی بھارت سمیت تمام ایس سی او ممالک کو مکالمے کی دعوت پاسدارانِ انقلاب کا ڈرون حملوں میں امریکی پیٹریاٹ نظام کے 2 ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ

قومی انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ: پنجاب کے فرحان علی چیمپئن بن گئے

Web Desk

7 January 2026

قومی انڈر 17 نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ میں پنجاب کے فرحان علی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل مقابلے میں فرحان علی نے اسلام آباد کے دانیال شہزاد کو بغیر کوئی فریم ہارے 0-4 سے شکست دی۔

سیمی فائنلز میں فرحان علی نے موسیٰ تنویر جبکہ دانیال شہزاد نے محمد کاسان کو مات دے کر فائنل تک رسائی حاصل کی تھی۔

انڈر 17 نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 16 کھلاڑیوں نے شرکت کی، جنہوں نے اعلیٰ معیار کا کھیل پیش کیا۔

دریں اثنا نیشنل جونیئر انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ کا آغاز جمعرات سے کراچی میں ہوگا، جس میں ملک کے ابھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑی حصہ لیں گے۔