شور شرابہ اور شدید نعرے بازی: قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس پیر تک ملتوی
Web Desk
3 April 2026
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا آج کا اجلاس شدید شور شرابے اور اپوزیشن کے احتجاج کے باعث پیر کی شام 5 بجے تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اجلاس کے آغاز سے ہی اپوزیشن اراکین نے پیٹرول کی قیمت 458 روپے اور ڈیزل 520 روپے کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف بینرز لہرائے اور شدید نعرے بازی کی۔
اسپیکر نے ایوان کی کارروائی چلانے کی بھرپور کوشش کی، تاہم اپوزیشن اراکین نے اسپیکر کے ڈائس کا گھیراؤ کر لیا اور “مہنگائی نامنظور” کے نعرے لگائے۔ شور شرابہ اس قدر بڑھ گیا کہ اراکین کی آوازیں ایک دوسرے کو سنائی دینا بند ہو گئیں، جس پر اسپیکر نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اجلاس پیر کی شام 5 بجے تک ملتوی کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
متعلقہ عنوانات
وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی، جنید اکبر اور عبدالغنی آفریدی کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع
17 July 2026
مالی سال 26ء میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا؛ اسٹیٹ بینک نے نئے اعداد و شمار جاری
17 July 2026
اپنی چھت، محفوظ چھت پروگرام: 5 لاکھ روپے تک بلاسود قرض دینے کا اعلان
17 July 2026
عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ
17 July 2026
جے ڈی وینس نے کشنر اور وٹکوف پر مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات مسترد کر دیے
17 July 2026
ویتنامی لڑکی نے ملک بھر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کی نئی لہر پیدا کر دی
17 July 2026
افغان سرحدی راستوں سے ہمسایہ ممالک میں منشیات سمگلنگ، تاجک ایجنسی کی رپورٹ جاری
17 July 2026
صدر ٹرمپ کا چین پر 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات کے ڈیٹا کی سب سے بڑی چوری کا الزام
17 July 2026