LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

پاکستان میں اقلیتوں کے لئے صرف ساڑھے آٹھ کروڑ روپے فنڈز رکھے جانے کا انکشاف

Web Desk

26 February 2026

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے ملک میں اقلیتوں کے لیے مختص فنڈز کو ناکافی قرار دیتے ہوئے اسے ایک “مذاق” قرار دیا ہے۔ شگفتہ جمانی کی زیر صدارت اجلاس میں انکشاف ہوا کہ تقریباً 88 لاکھ اقلیتی افراد کے لیے وظائف، امداد اور ترقیاتی کاموں کی مد میں صرف ساڑھے 8 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔ کمیٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ اس فنڈ کو بڑھا کر کم از کم 50 کروڑ روپے کیا جائے اور اس سلسلے میں وزیراعظم اور وزارتِ خزانہ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ارکانِ کمیٹی کا کہنا تھا کہ اتنی کم رقم سے ملک بھر کے مندروں اور چرچز کی دیکھ بھال ممکن نہیں ہے۔