LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پولیس اور عدالتی نظام ناقص ، پورے سسٹم کو جڑ سے اکھاڑنا ہوگا: حافظ نعیم الرحمان سندھ طاس معاہدے کی پاسداری علاقائی امن و استحکام کیلئے ضروری ہے: اسحاق ڈار ٹرمپ کی ایران کو نئی دھمکی، رائفل تھامے تصویر کیساتھ ’نو مور نائس گائے‘ کا پیغام امریکا ایران تنازع کا واحد قابلِ عمل حل مذاکرات اور سفارت کاری ہے: چین آبنائے ہرمز سے کسی جہاز کو بغیر اجازت گزرنے کی اجازت نہیں: ایران امریکا کو سمجھنا ہوگا کہ دباؤ سے سفارتکاری بحال نہیں ہوسکتی: عباس عراقچی ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا روسی اخبارات میں سی آئی اے چیف کے دورہ ماسکو، برطانیہ کو روسی انتباہ اور سوئس پابندیوں کے مستقبل پر بحث پنجاب اسمبلی میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور پاکستان کے پورٹ سسٹم میں اصلاحات، 85 اقدامات پر عملدرآمد پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرادیں نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا این ای ڈی یونیورسٹی اور پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ایران نے امریکی پابندیوں کو ریاستی دہشتگردی قرار دے دیا ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی

گیس چوری اور لیکج سے سالانہ 60 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف

Web Desk

21 February 2026

اسلام آباد: سید مصطفیٰ محمود کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ سوئی گیس کمپنیوں (SNGPL اور SSGC) میں گیس چوری اور لیکج (UFG) کی وجہ سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔

رکن کمیٹی گل اصغر خان نے ان نقصانات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں کمپنیوں کی نجکاری کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے موقف اختیار کیا کہ کاروبار کرنا حکومت کا کام نہیں ہے اور ان نقصانات کا سارا بوجھ غریب عوام پر منتقل کر دیا جاتا ہے۔

اجلاس کے دوران ڈی جی گیس نے گیس سیکٹر کے 3283 ارب روپے