کیپیٹل ہل حملہ روکنے میں ناکامی، نینسی پلوسی قصور وار قرار
Web Desk
6 January 2026
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے 6 جنوری 2021 کو کیپیٹل ہل پر حملے کے دوران مظاہرین کو روکنے میں ناکامی کا الزام اُس وقت کی اسپیکر نینسی پلوسی پر عائد کر دیا۔
وائٹ ہاؤس کے نئے بیان میں کہا گیا کہ گرفتار افراد کے ساتھ ناانصافی ہوئی اور احتجاج کرنے والوں کو سیاسی بنیادوں پر نشانہ بنایا گیا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ سیکیورٹی انتظامات میں کوتاہی کی وجہ سے مظاہرین کو روکنے میں ناکامی ہوئی، جس کی ذمہ داری نینسی پلوسی پر عائد ہوتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
یوکرینی صدر زیلنسکی کا روسی آئل ریفائنریوں پر حملے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
18 October 2026
ایران جنگ سے یورپی شہریوں کو 100 ارب یورو کا نقصان ہوچکا: سپین
18 October 2026
امریکا کی ایران کو جوہری معاہدہ نہ کرنے پر تباہ کرنے کیلئے فوجی کارروائی کی دھمکی
18 October 2026
ایران کی آبنائے ہرمزکھولنے کیلئے 7 روزہ منصوبے کی پھر پیشکش
17 October 2026
پوپ لیو پھیپھڑوں کے کینسر کی سرجری کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج، ویٹی کن پہنچ گئے
17 October 2026
یورپ کے مختلف ملکوں میں نوجوانوں کے احتجاج شدت اختیار کرگئے
17 October 2026
یمنی فوج کے 24 گھنٹے میں حوثیوں کیخلاف 1417 حملے، 800 جنگجو ہلاک اور زخمی
17 October 2026
مصر کا سعودی عرب کے دفاع کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کا اعلان
17 October 2026