نیب میں اعلیٰ سطحی ترقیاں؛ گریڈ 21 کے تین نئے ڈائریکٹر جنرلز کی تعیناتی، نوٹیفکیشن جاری
Web Desk
4 March 2026
قومی احتساب بیورو نے اپنے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے اہم فیصلے کیے ہیں۔ چیئرمین نیب کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں سلیکشن کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں تین سینئر افسران کی گریڈ 21 میں ترقی کی منظوری دی گئی ہے۔ ان تمام افسران کو اہم زونز اور ہیڈ کوارٹرز میں بطور ڈی جی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026