“وزیراعظم نے خود تسلیم کیا کہ ملک دیوالیہ ہوا”، مزمل اسلم کی وفاقی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر شدید تنقید
Web Desk
26 February 2026
مشیرِ خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو معاشی محاذ پر بری طرح ناکام قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے خود تسلیم کیا کہ ملک جون 2023 میں دیوالیہ ہوا، حالانکہ ان کے اقتدار میں آنے سے قبل ملک مستحکم تھا۔ مزمل اسلم نے انکشاف کیا کہ اسٹاک مارکیٹ ایک ماہ میں 13 فیصد گرنے سے 10 ارب ڈالر کا سرمایہ ڈوب چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت ادارے بند کرنے کا کریڈٹ لے رہی ہے جو کہ معاشی بدحالی کی علامت ہے۔
متعلقہ عنوانات
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
23 November 2026
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
23 November 2026
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026
امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی
23 November 2026
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026
امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد
23 November 2026
پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں
23 November 2026