ایم کیو ایم اور ن لیگ کا آزاد کشمیر انتخابات میں مشترکہ حکمتِ عملی اپنانے اور اتحادی امیدواروں کی حمایت کا اعلان
Web Desk
25 July 2026
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے بہادر آباد مرکز میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد اور صدر ن لیگ سندھ بشیر میمن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں ایم کیو ایم اور ن لیگ کا باہمی اشتراکِ عمل برقرار رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ 2024 کے عام انتخابات کی طرح اب بھی دونوں جماعتیں اتحادی ہیں اور آزاد کشمیر کے الیکشن میں طاقت جوڑنے سے مشترکہ امیدواروں کی کامیابی ممکن ہو سکے گی۔ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں منفی پروپیگنڈے کا خاتمہ کر کے سیاسی و جمہوری عمل کو مضبوط بنایا جا رہا ہے، جبکہ مہاجرین کی نشستوں پر سیدہ صائمہ فرید الیکشن مہم چلا رہی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
قتل کے مقدمے میں دیت کی رقم کے تعین کا معاملہ، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
17 August 2026
عمران خان کی صحت اور جیل ملاقاتوں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
17 August 2026
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
17 August 2026
لیبیا کشتی حادثہ: جج کی ملزم کی ضمانت کی درخواست پر سماعت سے معذرت
17 August 2026
پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز میں داخل
17 August 2026
پشاور ہائیکورٹ کے 4 مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا
17 August 2026
اسلامک یونیورسٹی کے تین نائب صدور کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
17 August 2026
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
17 August 2026