LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

خطے کی صورتحال پر ایم کیو ایم پاکستان کا اہم اجلاس، ایران پر حملے کی مذمت

Web Desk

1 March 2026

کراچی: خطے کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر ایم کیو ایم پاکستان کی مرکزی کمیٹی کا اہم اجلاس بہادرآباد میں منعقد ہوا، جس کی صدارت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کی۔

ایران پر حملے کی مذمت

مرکزی کمیٹی نے ایران پر بلااشتعال حملے اور آیت اللہ علی خامنہ ای سمیت بے گناہ شہریوں کی شہادت کی شدید مذمت کی۔پورے خطے کا بیک وقت جنگ کی لپیٹ میں آنا انتہائی تشویشناک ہےعالمی قیادت کو بردباری اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیےتنازع کے پرامن حل کے لیے فوری کردار ادا کیا جائےپاکستانی حکمران خطے کی بدلتی صورتحال کو مدنظر رکھیںعوام کے مستقبل کے تحفظ کے لیے بروقت اقدامات کیے جائیںعوام کا اپنے مسلمان بھائیوں کی شہادت پر احتجاج فطری عمل ہےاحتجاج کو ہر صورت پُرامن رکھا جائےشہری اپنے اردگرد شرپسند عناصر پر نظر رکھیںپاکستان اس وقت بیرونی محاذ پر مصروف ہے ملک کسی بھی اندرونی شرپسندی کا متحمل نہیں ہو سکتا