دھند کی وجہ سے موٹرویز ایم 2، ایم 3 اور ایم 4 کئی مقامات پر بند، سفری انتظامات متاثر
Web Desk
29 December 2025
لاہور میں سنٹرل ریجن کے ترجمان کے مطابق ملک کی اہم موٹرویز پر دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی ہے۔
موٹروے ایم 3 فیض پور سے سمندری تک، موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک بڑی گاڑیوں کے لیے، اور موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک دھند کی شدت کے سبب بند کر دی گئی ہیں۔
ترجمان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ احتیاط برتیں، ہلکی رفتار سے گاڑی چلائیں اور متعلقہ حکام کی ہدایات پر عمل کریں۔ موٹرویز کے کھلنے اور صورتحال میں بہتری کے حوالے سے مزید معلومات بعد میں جاری کی جائیں گی۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026