LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم امریکا غیر قانونی کارروائیاں بند، جنگی نقصانات کا ہرجانہ ادا کرے: عباس عراقچی سپریم کورٹ میں زیر التوا فوجداری مقدمات نمٹانے کے لیے اہم فیصلہ روس میں شاپنگ مال کو بم سے اڑانے کی سازش ناکام، وسط ایشیائی ملزم گرفتار چینی کی قیمتوں کی مسلسل نگرانی کے ذریعے عوام کو ریلیف دیا جائے: اسحاق ڈار انتخابی اصلاحات کمیٹی، مسلم لیگ ن نے 11 ارکان کے نام تجویز کر دیئے پاکستان 2050 سے پہلے دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا: شہباز شریف معدنی وسائل کو قومی ترقی اور معاشی خوشحالی میں تبدیل کرنا ہوگا: فیلڈ مارشل پاکستان میں گڈ گورننس اور ترقی کیلئے 77 فیصد شہری نئے صوبوں کے حامی ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد کمی، سالانہ شرح 11.21 فیصد ریکارڈ

خیبرپختونخوا حکومت تحریری معاہدے پر اتفاق کرکے آخری وقت میں پیچھے ہٹ گئی: محسن نقوی

Web Desk

4 October 2026

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات اس لیے بے نتیجہ ختم ہوئے کیونکہ خیبرپختونخوا حکومت انسدادِ دہشت گردی اور امن و امان کے تحریری معاہدے پر اتفاق کرنے کے باوجود آخری وقت میں اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ گئی۔ سوشل میڈیا پر جاری تفصیلی بیان میں انہوں نے بتایا کہ طے پانے والے نکات میں پولیس ایکٹ 2026 میں نظرثانی، دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائیاں، افغان مہاجرین کی واپسی اور وفاق کے ذریعے امور طے کرنا شامل تھے۔ محسن نقوی نے اس بات پر شدید تشویش کا اظہار کیا کہ دہشت گردی کی لپیٹ میں موجود صوبے میں سیکیورٹی جیسے حساس قومی معاملے پر سیاست کرنا اور معاہدے سے مکرنا انتہائی افسوسناک ہے۔