امریکی ریاست مسی سی پی میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک
Web Desk
10 January 2026
امریکی ریاست مسی سی پی کے شہر ویسٹ پوائنٹ میں فائرنگ کے واقعے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق فائرنگ شہر کے تین مختلف مقامات پر کی گئی، جبکہ تحقیقات ابھی جاری ہیں۔
کاؤنٹی شیرف ایڈی اسکاٹ نے فیس بک پر جاری بیان میں کہا کہ، “بدقسمتی سے آج رات ہمیں اپنی کمیونٹی میں ایک المیے کا سامنا کرنا پڑا، تاہم کمیونٹی کو اب کسی خطرے کا سامنا نہیں ہے۔”
حکام نے ہلاک ہونے والوں کی شناخت یا فائرنگ کے مزید تفصیلات ابھی جاری نہیں کی ہیں، اور تحقیقات جاری ہیں تاکہ واقعے کے محرکات سامنے آ سکیں۔
متعلقہ عنوانات
سعودی اتحاد نے ینبع کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل اور بحیرہ احمر میں 2 کروز میزائل تباہ کردیے
16 October 2026
ٹیسلا کی فلائنگ کار نے ’اڑان‘ بھر لی، 2028 میں پروڈکشن کا اعلان
16 October 2026
افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دی جائے: سید ابرار حسین
16 October 2026
ایک ہزار ڈرونز سے حملے، پوتن کا مقصد یوکرین کا مکمل خاتمہ ہے: زیلنسکی
16 October 2026
امریکا کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان
16 October 2026
فریحہ ابراہیم کی ہاسٹل میں موت، فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پر 2 کروڑ روپے جرمانہ
16 October 2026
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
16 October 2026
پاکستان کی برآمدات میں سالانہ 18 فیصد اضافہ، درآمدی بل بھی 11 فیصد بڑھ گیا
16 October 2026