LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
تحریک انصاف کی وجہ سے پورا اسلام آباد محاصرے میں رہا: شرجیل میمن امریکا میں طاقتور سمندری طوفان مشرقی ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا، ایمرجنسی نافذ عالمی سطح پر پٹرولیم قیمتیں کم ہوتے ہی پاکستان میں بھی کم ہوں گی: علی پرویز ملک خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں حالات خراب، بند کمروں کے فیصلوں کو نہیں مانتے: سہیل آفریدی ایران جلد ہار مان جائے گا، تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: ٹرمپ این اے 168 ضمنی انتخاب: غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ نے میدان مار لیا بالائی و وسطی پنجاب میں پیر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان سپیکر خیبر پختونخوا کا اہم اقدام، پولیس سے اہم ریکارڈ طلب کر لیا لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، دہشتگرد کمانڈر ہلاک پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز میں امریکی سمندری ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ یمنی فورسز کا حوثی فوجی کیمپ پر فضائی حملہ، 7 افراد ہلاک پاکستان کا افغان طالبان کو ڈی مارش، فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج ماسکو میں عالمی مذہبی اجتماع، حسین محی الدین قادری پاکستان کی نمائندگی کریں گے امریکا سفارت کاری کرے یا مقابلہ، ایران دونوں کیلئے تیار ہے: عباس عراقچی امریکا کو جواب دینا ہوگا، مذاکرات چاہتا ہے یا خلل ڈالنا؟ ایرانی صدر

عمران خان کی آنکھ خراب ہونے پر مشی خان کی جذباتی ویڈیو وائرل

Web Desk

12 February 2026

اداکارہ مشی خان کی تازہ وائرل ویڈیو سوشل میڈیا پر مداحوں کے لیے ایک جذباتی لمحہ بن گئی ہے۔ ویڈیو میں مشی خان اپنی آبدیدہ حالت میں دکھائی دے رہی ہیں اور عمران خان کی ایک آنکھ کی 85 فیصد بینائی چلے جانے پر افسردہ نظر آرہی ہیں۔

مشی خان نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ ’’خان صاحب کی آنکھ، کتنا دُکھ ہورہا ہے۔ کسی کی آنکھ کسی کی غفلت کی وجہ سے اس کی بینائی چلی جائے۔‘‘ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’’بار بار بتانے کے باوجود بھی کسی نے انھیں مناسب میڈیکل سہولت نہیں دی۔ کسی کی بینائی چلے جانا کوئی عام بات نہیں ہے۔‘‘

اداکارہ نے نام لیے بغیر کہا، ’’آپ کیسے ظالم لوگ ہیں۔‘‘ اس ویڈیو پر صارفین نے مشی خان کو دلاسا دیتے ہوئے کمنٹس کیے اور مداحوں نے ان کی جذباتیت کو سراہا۔