LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

ہم نے متحدہو کر کشمیر کی آزادی کیلئے جدوجہد کرنی ہے ،مشعال ملک

Web Desk

9 February 2026

اسلام آباد: چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن مشعال ملک نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام کی آزادی کے لیے متحد ہو کر جدوجہد کرنا ضروری ہے۔

مشعال ملک نے کہا کہ معرکہ حق میں پاکستان نے بھارت کو تاریخی شکست دی، جبکہ کشمیری عوام دس لاکھ بھارتی افواج کے سامنے بہادری سے کھڑے ہیں۔ انہوں نے بھارت پر الزام لگایا کہ بھارتی فوجی کشمیری بچوں پر بیلٹ گنز سے حملہ کرتے ہیں اور بھارت ہمارا سب سے بڑا دشمن، را، ہے۔مشعال ملک نے کہا کہ افضل گرو کو شہید کیا گیا جبکہ ان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں تھا، اور کشمیری لیڈرز کو بھارتی عوام کو خوش کرنے کے لیے پھانسی دی گئی۔ یاسین ملک کو بھی ڈیتھ سیل میں رکھا ہوا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ پاکستان نے عوامی رابطہ مہم شروع کر رکھی ہے۔چیئرپرسن نے بھارت کی آبی جارحیت پر بھی روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ بھارت نے اب تک کئی ڈیمز تعمیر کر لیے ہیں جو خطے کے پانی کے وسائل پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔