میر رضا کیس: شہریوں سے معلومات کیلئے نمبر اور ای میل جاری
Web Desk
31 August 2026
کراچی: میر رضا کیس کی شفاف اور جامع تحقیقات کو آگے بڑھاتے ہوئے جوڈیشل کمیشن نے عوام الناس اور شہریوں سے رابطے کے لیے واٹس ایپ نمبر اور آفیشل ای میل ایڈریس جاری کر دیا ہے۔
جوڈیشل کمیشن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، کیس سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات، شواہد یا مواد رکھنے والے شہری کمیشن کو براہِ راست آگاہ کر سکتے ہیں تاکہ تحقیقاتی عمل کو مزید شفاف اور مؤثر بنایا جا سکے۔ شہری واٹس ایپ نمبر 03213850889 کے ذریعے اپنے بيانات یا شواہد بھیج سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ کمیشن نے ای میل ایڈریس commission_mrc@shc.gov.pk بھی فراہم کیا ہے، جہاں شہری کیس سے متعلق اپنی تحریری معلومات اور دستاویزات ارسال کر سکتے ہیں۔ کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ حاصل ہونے والی معلومات کو مکمل رازداری کے ساتھ تحقیقات کا حصہ بنایا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
ربیع 2026-27ء کے لیے 22 فیصد پانی کی کمی کا خدشہ: ارسا نے صوبوں کا کوٹہ مقرر کر دیا
6 October 2026
مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کا آل پارٹیز کانفرنس اور مذاکرات پر اتفاق: پی ٹی آئی مارچ کو جمہوری حق قرار دے دیا
6 October 2026
پٹرول کی قیمت میں 1.19 روپے اضافہ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 1.91 روپے فی لیٹر سستا
6 October 2026
صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات: کے پی لانگ مارچ کی صورتحال اور مذاکراتی کمیٹی کی بریفنگ پر تبادلہ خیال
6 October 2026
امریکی محکمہ انصاف کا ٹرمپ انتظامیہ کے دوران سب سے بڑا اقدام، سنگین جرائم میں ملوث 40 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کی کارروائی شروع
6 October 2026
پاکستان آئی ایل او سے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: وزیراعظم
6 October 2026
آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، مسائل باہمی تعاون سے حل کیے جائیں گے: وزیراعظم
6 October 2026
ملٹری اے آئی کے استعمال میں انسانی فیصلہ سازی اور کنٹرول یقینی بنایا جائے: شرمیلا فاروقی
6 October 2026