LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسلام آباد پر لشکر کشی کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی، تمام وسائل بروئے کار لائیں گے: خواجہ آصف 7 اکتوبر کے طوفان الاقصیٰ نے اسرائیل کو شکست دی: حافظ نعیم الرحمان بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات محسن نقوی، طلال چوہدری سے برطانوی وزیر مملکت خارجہ امور سٹیفن ڈوٹی کی ملاقات صومالی بحری قزاقوں سے بازیاب تین پاکستانی کراچی پہنچ گئے ایران افزودگی کے حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا، ایرانی عہدیدار عالمی مسائل کے حل کیلئے کثیرالجہتی نظام اور اقوام متحدہ کا کردار مزید اہم ہو گیا: اسحاق ڈار سینیٹر فاروق ایچ نائیک جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی ہمسایہ ممالک سے مذاکرات جاری، دشمن کو مایوس کرینگے: مسعود پزشکیان ایرانی اسپیکر کا داخلی سکیورٹی اور معاشی استحکام مزید مضبوط بنانے پر زور حکومت اسلام آباد میں کسی بھی صورت چڑھائی نہیں ہونے دے گی: طارق فضل چودھری فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال ایران نے ہتھیاروں کی رینج بڑھانے کی پالیسی واضح کردی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے رفقا کی فہرست جیل حکام کو ارسال پاکستان نیوی کی بحیرہ عرب میں بڑی کارروائیاں، 96 ملین ڈالر مالیت کی منشیات برآمد

مہنگی منگوائی گئی چینی سستی برآمدکرنےکی اجازت، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

Web Desk

23 August 2026

وفاقی وزارتِ پیداوار نے مہنگے داموں درآمد کی گئی چینی کو سستے نرخوں پر برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے، جس سے قومی خزانے کو اربوں روپے کے شدید مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ مقامی سطح پر موجود ڈھائی لاکھ ٹن سستی چینی کو برآمد کرنے کا وقت پر فیصلہ نہ کر سکی اور اس کے برعکس صرف ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دی گئی، جسے متعلقہ حلقوں نے انتہائی مایوس کن قرار دیا ہے۔ شوگر ملز مالکان نے وزارتِ پیداوار کو پیشگی مطلع کر دیا ہے کہ اس پالیسی کے باعث اب کسانوں سے گنے کی نئی فصل کی خریداری شدید مشکلات کا شکار ہو جائے گی۔