LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز پاکستان پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان حکومت سازی کے معاملات طے پا گئے۔ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے اہم ملاقات، باضابطہ مذاکرات سے قبل مشاورت اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں: ایرانی صدر ایران امریکہ مذاکرات آج: وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات قومی اسمبلی: 29 وزارتوں اور ڈویژنوں کے 40 کھرب 48 ارب کے 89 مطالبات زر منظور پاکستان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر عملدرآمد کیلئے کردار ادا کرے گا: دفتر خارجہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری کا عمل آج باضابطہ طور پر شروع ہوگا امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران سے مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی آج 73 ویں سالگرہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکہ ایران تکنیکی سطح کے مذاکرات آج سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے میناب کے مظلوم بچوں اور شہدا کو اپنے طرزِ عمل کا گواہ سمجھتے ہیں، باقر قالیباف اسحاق ڈار مصر پہنچ گئے، علاقائی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے امریکا ایران مذاکرات کل شروع ہونے کا امکان، صورتحال بہتر ہونے کا دعویٰ

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کی آگ پھیل گئی؛ ابوظہبی، بحرین اور کویت دھماکوں سے لرز اٹھے، امریکی اڈے نشانے پر

Web Desk

28 February 2026

مشرقِ وسطیٰ میں صورتحال انتہائی بھیانک رخ اختیار کر گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی اور کویت میں زوردار دھماکے سنے گئے ہیں جبکہ بحرین نے اپنی سرزمین پر حملوں کی باقاعدہ تصدیق کر دی ہے۔ بحرین کے الجفیر ایئربیس سے دھوئیں کے بادل اٹھ رہے ہیں جہاں امریکی بحریہ کے مراکز موجود ہیں۔ ایرانی حکام نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ خطے میں موجود تمام امریکی فوجی اڈے ان کا ہدف ہیں۔ کویت میں مسلسل سائرن بج رہے ہیں اور عوام میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔