LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسحاق ڈار کی شاہِ اردن سے ملاقات، فلسطین اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلۂ خیال 30 دن تک بغیر دھوئے پہنے جانے والی ٹی شٹ متعارف فرانسیسی خبر رساں ادارے کی صحافی کرسٹینا کیلئے انٹرنیشنل پریس فریڈم ایوارڈ اسرائیلی آرمی چیف کا غزہ میں فوجی آپریشن جاری رکھنے کا اعلان پیٹریاٹ میزائل بنانے پر امریکا اور یوکرین کے مذاکرات، ٹرمپ کے تحفظات برقرار امریکا، چین اور روس کے درمیان محدود نوعیت کی نئی شراکت داریاں قائم جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے حملے، ایک شخص جاں بحق، 11 زخمی وزیر اعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے ایران سے ڈیل کرنا چاہتے ہیں، بات چیت جاری ہے: امریکی صدر سعودی عرب نے کشیدگی میں کمی کیلئے مذاکرات کا سلسلہ برقرار رکھنا ناگزیر قرار دیدیا چین کا افریقی ممالک میں ایبول کی وبا کے انسداد میں تعاون جاری رکھنے کا اعلان کانگو میں ایبولا کی وبا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے نئی ویکسین کی آزمائش شروع کردی: ڈبلیو ایچ او ایران کی نئی امریکی کارروائی پر خلیج کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی وارننگ آبنائے ہرمز پر ایران کو محدود کنٹرول دینے کی تجویز زیر غور امریکا، ایران اور عمان کا آج آبنائے ہرمز سے متعلق عبوری معاہدے کا اعلان متوقع

مشرقِ وسطیٰ فضائی بحران، روزانہ 500 ملین ڈالر نقصان،34 سو سے زائد پروازیں منسوخ

Web Desk

2 March 2026

مشرقِ وسطیٰ میں جاری جغرافیائی کشیدگی نے عالمی ہوائی سفر کے سب سے بڑے مرکز کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق دبئی، ابوظہبی اور دوحہ سمیت 7 بڑے ایئرپورٹس پر آپریشنز شدید متاثر ہوئے ہیں، جہاں اب تک 3,400 سے زائد پروازیں منسوخ یا متبادل راستوں پر موڑ دی گئی ہیں۔ ایوی ایشن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ایندھن کے اضافی اخراجات اور ری بکنگ کے باعث ایئر لائنز کو روزانہ 350 سے 500 ملین ڈالر کا ریونیو نقصان ہو رہا ہے۔ پاکستان سے جانے والی 200 سے زائد پروازیں بھی اس بحران کی لپیٹ میں آگئی ہیں، جس سے کارگو اور تجارت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔