مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: متعدد ممالک کی فضائی حدود بند، خطے میں ہائی الرٹ
Web Desk
28 February 2026
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی جنگی کشیدگی کے باعث کئی اہم ممالک نے اپنی فضائی حدود بند یا محدود کر دی ہیں، جس کے نتیجے میں عالمی فضائی آپریشن شدید متاثر ہو گئے ہیں۔
فضائی حدود بند کرنے والے ممالک حالیہ صورتحال کے مطابق:
ایران نے اپنی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے مکمل طور پر بند کر دی ہے۔
اسرائیل نے بھی سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر شہری پروازوں کے لیے فضائی حدود بند کر دی ہیں۔
عراق نے تمام فضائی ٹریفک معطل کر دی ہے، جس سے ملکی اور بین الاقوامی پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔
متحدہ عرب امارات نے اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ہائی الرٹ پر موجود ممالک
اگرچہ مکمل بندش نہیں کی گئی، تاہم درج ذیل ممالک میں سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری ہے:
سعودی عرب
کویت
بحرین
قطر
متعلقہ عنوانات
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
23 November 2026
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
23 November 2026
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026
امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی
23 November 2026
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026
امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد
23 November 2026
پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں
23 November 2026