سپراسٹاربیٹر گلین میکس ویل ’پی ایس ایل‘ کاحصہ بن گئے، حیدرآبادکنگزمین نے سائن کرلیا
Web Desk
19 February 2026
بھارتی لیگ آئی پی ایل میں کھیلنے سے انکارکرنے والے نامی گرامی کرکٹرزنے پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سپراسٹار گلین میکس ویل پاکستان سپرلیگ کا حصہ بن گئے۔پی ایس ایل فرنچائز حیدر آباد کنگز مین نے عالمی شہرت یافتہ جارح مزاج بیٹرکو اپنی ٹیم میں شامل کرلیا
گلین میکسویل نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان سپر لیگ کھیلنے اور حیدرآباد کی نمائندگی کرنے پر خوش ہوں، پاکستان سے ہمیشہ بہت پیار ملا ہے۔حیدرآباد ٹیم کی نمائندگی کرنا فخر کی بات ہے۔گلین میکسویل نے اس سے قبل آئی پی ایل میں کھیلنے سے انکارکردیاتھا۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026