LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم وزیراعظم استعفیٰ دیں، تو ہم بھی عہدہ چھوڑ دیں گے: رہنما پیپلز پارٹی امریکا مطالبات تسلیم کرے تو آبنائے ہرمز چند گھنٹوں میں کھول سکتے ہیں: اسماعیل بقائی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر پابندی کی درخواست، بیرسٹر گوہر کو جواب جمع کروانےکی مہلت دیدی یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق نئے صوبوں کے قیام اور ریفرنڈم پر پارلیمنٹ میں کھل کر بحث ہونی چاہیے: ملک احمد پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات، ریلی ملتوی کرنے کی درخواست وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے انتخابی اصلاحات کیلئے برابری کی نمائندگی دی جائے: بیرسٹر گوہر علی بچوں کے سوشل میڈیا استعمال، آن لائن ہراسانی اور بلیک میلنگ متعلق کیس میں اہم پیش رفت پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال نئے صوبوں کے حق میں کراچی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع کرے گا: مصطفیٰ کمال انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان اور پرتگال میں شراکت داری کا نیا دور

مشرقِ وسطیٰ کی جنگیں ماحولیاتی نسل کشی کے مترادف ہیں: ایرانی صدر

Web Desk

16 October 2026

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے آرمینیا میں منعقدہ عالمی ماحولیاتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ اور بالخصوص غزہ میں جاری جنگوں سے ہونے والی ماحولیاتی تباہی کی شدید مذمت کی جائے اور اسے ’ماحولیاتی نسل کشی‘ (Ecocide) قرار دیا جائے۔ اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی موجودگی میں انہوں نے واضح کیا کہ جنگ کے اثرات اور قدرتی ماحول کو پہنچنے والا نقصان صرف سرحدوں تک محدود نہیں رہتا بلکہ پورا خطہ اس سے متاثر ہوتا ہے۔ ایرانی صدر نے زور دیا کہ ان بھیانک ماحولیاتی اثرات سے نمٹنے اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے بین الاقوامی سطح پر فوری اور مشترکہ اقدامات اٹھانا ناگزیر ہو چکا ہے۔