LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن 12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال محسن نقوی کا نادرا سنٹر پیکو روڈ کا دورہ، مسائل کے حل کیلیے موقع پر ہی احکامات جاری سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 200 ارب روپے کا بھاری اضافہ ایران اور روس کے درمیان جوہری تعاون جاری رہے گا: روسی عہدیدار پرتگال کے وزیر مملکت اور وزیر خارجہ پاؤلو رینجل پاکستان پہنچ گئے لاڑکانہ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے 3 حلقوں میں پولنگ کا عمل شروع پاکستان کی بھارت سمیت تمام ایس سی او ممالک کو مکالمے کی دعوت پاسدارانِ انقلاب کا ڈرون حملوں میں امریکی پیٹریاٹ نظام کے 2 ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ

مریم نواز شریف کی داماک گروپ کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

Web Desk

7 January 2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی سطح پر معروف داماک گروپ کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی باضابطہ دعوت دے دی۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ سے داماک گروپ کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس کی قیادت سی ای او امیرا حسین سجوانی اور منیجنگ ڈائریکٹر علی حسین سجوانی نے کی۔ ملاقات میں حکومتی و تجارتی اثاثوں کی ٹوکنائزیشن کے عمل کو تیز کرنے، مختلف شعبوں میں اسٹریٹجک سرمایہ کاری اور نواز شریف آئی ٹی سٹی میں پائلٹ ٹوکنائزیشن پر غور کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب آئی ٹی اور ڈیجیٹل اکانومی میں پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے بہترین مواقع فراہم کر رہا ہے، جبکہ داماک گروپ نے پنجاب میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔