مریم نواز کا یوم شہادت حضرت علیؓ پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم
Web Desk
11 March 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔
اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے تمام جلوسوں اور مجالس کے حفاظتی اقدامات کی مسلسل مانیٹرنگ کی ہدایت کی اور پولیس افسران کو جلوس و مجالس کے اختتام تک نگرانی جاری رکھنے کا حکم دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے مساجد میں معتکفین کی حفاظت کے لیے بھی خصوصی سکیورٹی اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔
واضح رہے کہ آج یومِ علیؓ کے موقع پر ملک بھر کے مختلف شہروں میں جلوس نکالے جا رہے ہیں جبکہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر متعدد سڑکوں اور گلیوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے اور سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
لاہور کے نجی ہوٹل سے غیر ملکی شہری کی لاش برآمد
18 July 2026
ملک کے کئی شہروں میں شدید گرمی کا الرٹ، ہیٹ سٹروک کا خدشہ
18 July 2026
امریکی کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد معطل کر دیا: ایرانی نائب وزیر خارجہ
18 July 2026
مشترکہ مفادات کونسل کے53ویں اجلاس کی تیاریوں کاتفصیلی جائزہ
18 July 2026
نورین نیازی کا فوج کے خلاف متنازعہ بیان، سیاسی حلقوں کا شدید ردِعمل
18 July 2026
مری میں حکمران جماعت کی اہم بیٹھک، سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت
18 July 2026
نارووال کو علم کی بستی میں تبدیل کر دیا ہے:احسن اقبال
18 July 2026
مولانا کا بیان سمجھ سے بالاتر،فوج کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں: ملک احمد خان
18 July 2026