LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کے پی حکومت گورننس اور دہشت گردی روکنے میں مکمل ناکام، سیاست کو زندگیوں پر ترجیح دی جا رہی ہے: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ FIA انسداد دہشت گردی ونگ کی بڑی کارروائی، افغانیوں کے منسوخ شدہ شناختی کارڈ بحال کرنے والا نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ ایف بی آر کا اسٹیل سیکٹر کے لیے بڑا اقدام، سیلز ٹیکس کی نئی شرحیں مقرر ایف بی آر کا سخت فیصلہ، مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا اعلان ورلڈکپ 2027: پاکستان اور بھارت کو پھر ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان صومالیہ میں ہائی جیک جہاز پر آپریشن، جاں بحق پاکستانی سیکنڈ آفیسر کاشف عمر کے اہل خانہ کا وزیراعظم سے لاشیں مانگنے کی اپیل 9مئی مقدمہ: نامزد ملزم کا نام پی سی ایل سے نکالنے کی درخواست خارج امریکا نے ایران اور روسی اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کو فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات ایک بار پھر ناکام پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو امیگرینٹس کی تیسرے ملک بے دخلی کی اجازت دے دی

اے آئی حب کا افتتاح، پنجاب کا ایک یونٹ کی طرح کام کرنا ہماری بڑی طاقت ہے: مریم نواز

Web Desk

5 September 2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں قانون کی باقاعدہ حکمرانی اور اداروں کے باہمی تعاون کی بدولت جرائم کی شرح میں 70 فیصد تک واضح کمی واقع ہوئی ہے۔ پنجاب کے جدید ‘آرٹیفشل انٹیلی جنس (AI) سنٹر’ کی افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے کے تمام اداروں کا ایک یونٹ کے طور پر کام کرنا حکومتی کامیابی کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ حکومت نے امن و امان کی بحالی اور عوامی تحفظ یقینی بنانے کے لیے بلاتفرق اور مشکل فیصلے کیے ہیں۔