مریم نواز: 25 سال بعد بسنت بحال، لاہور کے آسمان پر پتنگیں واپس
Web Desk
6 February 2026
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پچیس سال بعد بسنت کی بحالی کے ساتھ لاہور کے آسمان پر دوبارہ پتنگیں لوٹ آئیں۔ بسنت کی افتتاحی تقریب اور آسمان میں رنگین پتنگوں کے منظر پر وزیر اعلیٰ نے خوشی کا اظہار کیا۔
سوشل میڈیا پیغام
بسنت کے آغاز پر وزیر اعلیٰ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر بسنت منانے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا:
“ہم سب بسنت پر خوشیوں کا جشن ذمہ داری کے ساتھ منائیں۔ تمام حفاظتی ایس او پیز پر عمل کریں اور اس بسنت کو سب کے لیے محفوظ بنائیں۔”
مریم نواز نے مزید کہا کہ پنجاب اور پاکستان میں خوشی اور سکون واپس لانے پر محمد نواز شریف کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔
متعلقہ عنوانات
انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
20 November 2026
میکرون نے یوکرین کی نیٹو میں شمولیت یورپی سلامتی کیلئے انتہائی اہم قرار دیدی
20 November 2026
نئے صوبوں کے قیام سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا: شوکت یوسفزئی
20 November 2026
ابوظہبی کے 2 بڑے عجائب گھروں میں بچوں کیلئے مفت تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز
20 November 2026
سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین
20 November 2026
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کا عمران خان کی فوری رہائی، مناسب سلوک اور سیاسی کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
20 November 2026
افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل
20 November 2026
امریکی صدر نے ایران پر دوبارہ حملوں کا معاملہ اگلے سال تک ملتوی کردیا
20 November 2026