بارش کے پانی کو محفوظ بنانے کے لیے آن گراؤنڈ واٹر باڈیز کا پلان طلب
Web Desk
29 July 2026
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بارش کے پانی کو محفوظ بنانے کے لیے آن گراؤنڈ واٹر باڈیز کا باقاعدہ پلان طلب کر لیا ہے۔ زراعت اور واٹر مینجمنٹ کی ٹرانسفارمیشن پر منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے پوٹھوہار کے بارانی پانی کو ذخیرہ کرنے کے لیے آئندہ 3 سالوں میں 800 نئے منی ڈیمز بنانے کی منظوری دی۔ مریم نواز نے بتایا کہ ان ڈیمز کی تعمیر سے 32,000 ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت پیدا ہوگی۔ اجلاس میں واٹر مانیٹرنگ اور کنزرویشن کے لیے خصوصی ہیومن ریسورس اسٹااف کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا، جبکہ رواں مالی سال کے دوران کسانوں کو 50 فیصد سبسڈی پر 1,000 نئے لیزر لینڈ لیولرز فراہم کرنے کا بھی اعادہ کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
اوورسیز پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
30 July 2026
4 اکتوبر احتجاج کیس: علیمہ اور عظمیٰ خان اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ جاری
30 July 2026
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
30 July 2026
آزاد کشمیر اسمبلی میں ٹروتھ اینڈ ری کنسلی ایشن کمیشن کے قیام کی قرارداد منظور
30 July 2026
پاکستان امریکا اور ایران کو مفاہمتی یادداشت پر واپس لانے کیلئے سرگرم ہے: دفترِ خارجہ
30 July 2026
پنجاب میں دریاؤں کی صورتحال بہتر، مون سون بارشوں کا الرٹ جاری
30 July 2026
عمران خان کی بہن نورین نیازی کی ایک ہفتے کیلئے حفاظتی ضمانت منظور
30 July 2026
لاہور ہائیکورٹ: جسٹس طارق سلیم شیخ کا کرپٹو کرنسی سے متعلق اہم فیصلہ
30 July 2026