LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پٹرولیم لیوی کے خاتمے پر مذاکرات شروع نیپال میں دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، ایک غیر ملکی مسافر ہلاک پولیس سے جھگڑے کا کیس: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی ضمانت منظور ملک کے حالات اچھے نہیں، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور خواتین رہنماؤں کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے: اعتزاز احسن وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی و دیگر کی بازیابی کا کیس: پشاور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ بنانے کے لیے معاملہ چیف جسٹس کو بھیجنے کا حکم ضلع مہمند میں پولیو ٹیم کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، ایلیٹ فورس کے 2 جوان شہید، 1 زخمی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی اپنی چھت، اپنا گھر سکیم: ایک لاکھ 28 ہزار سے زائد گھر مکمل خلیجی خطے میں کشیدگی کے باوجود پاکستان کی چاول برآمدات میں نمایاں اضافہ قشم پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ امریکی مڈ ٹرم الیکشن: قبل از وقت ووٹنگ 2022ء کے مقابلے نمایاں طور پر زیادہ امریکا نے ایک بار پھر ایران پر حملہ کر دیا، امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کا انکشاف امریکی صدر کی ایران پر دوبارہ حملے کی دھمکی، خلیجی ممالک نئی جنگ کے خدشات سے دوچار ایوان نمائندگان، سینیٹ پر کنٹرول کی جنگ: امریکا میں وسط مدتی انتخابات کا میدان آج سجے گا

لاہور: بیوی پر تیزاب گردی کرنے والا سفاک شوہر بیٹی سمیت گرفتار

Web Desk

3 November 2026

لاہور کے علاقے کاہنہ میں بیوی اور بچے پر تیزاب پھینک کر فرار ہونے والے شوہر انصاف علی اور اس کی بیٹی کو پولیس نے فیصل آباد سے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ روہی نالہ کے قریب اس وقت پیش آیا تھا جب فیکٹری سے چھٹی کے بعد گھر جانے والی خاتون اور اس کے بیٹے پر تیزاب پھینکا گیا، جس کے نتیجے میں خاتون کی گردن، کمر، ٹانگیں اور بچے کا بازو متاثر ہوئے اور وہ جنرل ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزمان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے واقعے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خواتین کے تحفظ پر وزیراعلیٰ پنجاب کی ریڈ لائن کی خلاف ورزی کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔