LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اور قطرموجودہ کشیدگی کم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں: اسماعیل بقائی عمران خان کی صحت اور جیل ملاقاتوں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز میں داخل پشاور ہائیکورٹ کے 4 مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک طالبان حکومت خود خطے کو غیر مستحکم کرنے کیلئے پراکسی بن چکی ہے: عاصم افتخار عمرہ زائرین اور ورکرز کیلئے پاکستانی سفارت خانے کی اہم ہدایات وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ آئل ٹینکرز پر حالیہ حملے، آبنائے ہرمز سے تجارتی جہازوں کی آمدورفت میں شدید کمی ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کم کرنے کا اعلان آئرلینڈ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 5 نوجوان ہلاک، 4 افراد زخمی سعودی عرب میں بدھ تک شدید گرمی، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی عراق میں بس اور ٹرک میں تصادم، 7 سیاح جاں بحق، 23 زخمی آبنائے ہرمز میں تیل کے اخراج سے ماحولیاتی نقصان کھربوں ڈالر ہو سکتا ہے: ایران

شیروں کا جذبہ پیسوں سےخریدا نہیں جاسکتا، مریم اورنگزیب

Web Desk

25 July 2026

سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے ایک بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے شیروں کا جذبہ پیسوں سے خریدا نہیں جا سکتا اور کشمیری عوام اپنے ووٹ کا استعمال سوچ سمجھ کر کریں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے تمام 41 اضلاع میں واسا (WASA) کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے جبکہ 1,000 سے زائد “کلینک آن وہیلز” فعال ہیں۔ مریم اورنگزیب نے اعلان کیا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن کے تحت آزاد کشمیر میں گرین بس سروس، سیف سٹی پروجیکٹس، میڈیکل ڈسٹرکٹس، اور کارڈیالوجی سینٹرز کا قیام عمل میں لایا جائے گا، جبکہ کشمیری نوجوانوں کو لیپ ٹاپس اور اسکالرشپس بھی دی جائیں گی۔