LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
گل پلازہ سانحہ، جوڈیشل کمیشن نے فریقین کی ذمہ داریوں کا تعین کر دیا کراچی کے حالات موہنجوڈارو سے بھی بدتر ہیں: فاروق ستار مولانا فضل الرحمان 30 اگست کو اہم دورہ سندھ پر سکھر پہنچیں گے ڈیفنس رہائشی عمارت جھگڑا کیس، دو ملزمان کی ضمانت منظور حکومت پنجاب کا تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ فوجی اہلکاروں سے کرانے کا فیصلہ پاکستان ڈیجیٹل معیشت کیلئے تیار ہے: بلال بن ثاقب پمز سانحے کے بعد وفاقی سرکاری ہسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم کمالیہ یونیورسٹی میں زرعی فضلے سے توانائی بنانے کے منصوبے کا آغاز پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں مصنوعی ذہانت کا مضمون لازمی قرار دینے کا فیصلہ یوکرینی صدر زیلنسکی کا فوج کو روس پر روزانہ ایک ہزار ڈرون حملے کرنے کا حکم برآمدات میں اضافے کیلئے نجی شعبے کو بھی آگے آنا ہوگا: ہارون اختر خان معروف کوہ پیما سید علی شاہ کی میت 31 دن بعد فلک سیر کی چوٹی سے تلاش کرلی گئی آر ایل این جی کی عدم دستیابی سے بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی: پاور ڈویژن پاکستان کو دنیا کی 24 ویں بڑی معیشت اور جی 20 کا حصہ بنانا ہدف ہے: اسحاق ڈار پمز میں 14 بچوں کی ہلاکت ہمارے نظام پر بڑا سوالیہ نشان ہے: مصدق ملک

مانچسٹر کی مسجد میں ایک شخص کے بیگ سے ہتھیار برآمد، ملزم فرار 

Web Desk

25 February 2026

مانچسٹر کی ایک مسجد میں منگل کی شام ایک سفید فام شخص کے بیگ سے ہتھیار برآمد ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رضا کاروں نے بیگ کی تلاشی لی تو اس میں کلہاڑی، چاقو اور ہتھوڑا پایا گیا۔ ملزم فوری طور پر فرار ہوگیا۔

اس واقعے پر وزیراعظم کیئر اسٹارمر اور ہوم سیکرٹری شبانہ محمود نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ شبانہ محمود نے کہا کہ ملک میں کسی بھی قسم کے مذہبی تعصب یا نفرت کی گنجائش نہیں اور نہ ہوگی۔