ایران کا بحرین میں امریکی بیس پر میزائل حملہ
Web Desk
28 February 2026
غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق بحرین کا دارالحکومت مناما زوردار دھماکوں سے گونج اٹھا ہے، جس کے بعد پورے ملک میں خطرے کے سائرن بجا دیے گئے ہیں۔ بحرینی وزارتِ داخلہ نے ہنگامی الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو فوری طور پر قریبی محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے۔ ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بحرین میں قائم امریکی بحری اڈے کو میزائل حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق جفیر کے علاقے، جہاں امریکی بیس واقع ہے، سے دھوئیں کے سیاہ بادل اٹھتے دکھائی دے رہے ہیں
متعلقہ عنوانات
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
23 November 2026
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
23 November 2026
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026
امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی
23 November 2026
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026
امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد
23 November 2026
پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں
23 November 2026