یمن کے حوثیوں کا اسرائیل اور سمندری راستے پر جہازوں پر حملہ
Web Desk
28 February 2026
غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق بحرین کا دارالحکومت مناما زوردار دھماکوں سے گونج اٹھا ہے، جس کے بعد پورے ملک میں خطرے کے سائرن بجا دیے گئے ہیں۔ بحرینی وزارتِ داخلہ نے ہنگامی الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو فوری طور پر قریبی محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے۔ ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بحرین میں قائم امریکی بحری اڈے کو میزائل حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق جفیر کے علاقے، جہاں امریکی بیس واقع ہے، سے دھوئیں کے سیاہ بادل اٹھتے دکھائی دے رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
برآمدات میں اضافے کیلئے نجی شعبے کو بھی آگے آنا ہوگا: ہارون اختر خان
29 August 2026
معروف کوہ پیما سید علی شاہ کی میت 31 دن بعد فلک سیر کی چوٹی سے تلاش کرلی گئی
29 August 2026
آر ایل این جی کی عدم دستیابی سے بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی: پاور ڈویژن
29 August 2026
پاکستان کو دنیا کی 24 ویں بڑی معیشت اور جی 20 کا حصہ بنانا ہدف ہے: اسحاق ڈار
29 August 2026
پمز میں 14 بچوں کی ہلاکت ہمارے نظام پر بڑا سوالیہ نشان ہے: مصدق ملک
29 August 2026
کسی نے ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ اپنا شوق پورا کرلے: حافظ نعیم
29 August 2026
علی پرویز ملک کی او آئی سی سی آئی اور پی ایس او قیادت سے الگ الگ ملاقاتیں
29 August 2026
عوام کو جدید ڈیجیٹل مالیاتی نظام سے منسلک کرنا ترجیح ہے: شزا فاطمہ
29 August 2026