LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھے گا: فیلڈ مارشل گوادر میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملے کی کوشش ناکام، 7 دہشتگرد ہلاک پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز مشہور گیم سٹک رن کے بانی مینوئل اوٹو نے لائیو سٹریم کے دوران خودکشی کر لی پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا بند، سمگلنگ روکنے کیلئے کڑی نگرانی کا حکم سعودی عرب پر حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام، دفاعی نظام نے فضا میں تباہ کر دیا پاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط طبی معائنے کے بعد نواز شریف وطن واپس، جاتی امراء روانگی چین میں زلزلے سے سینکڑوں مکان منہدم، 16 افراد ہلاک، پاکستان کی مدد کی پیشکش شوہر نے فٹبال میچ دیکھنے کی خاطر بیوی کو کرسی سے باندھ دیا بلوچستان کے شہر دالبندین اور ملحقہ علاقوں میں 5.1 شدت کا زلزلہ امریکی صدر ٹرمپ نے جلد ہی ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کا اشارہ دے دیا نیویارک انتخابات: ووٹر رجسٹریشن کی آخری تاریخ 24 اکتوبر، All About USA کی جانب سے رہنما ووٹر گائیڈ جاری نیویارک میں سینٹرل پارک کی تاریخی بگھیوں پر پابندی کا بل منظور، 2028 میں صنعت کا خاتمہ ہوگا کینیڈا اور ترکیہ میں دوطرفہ تعلقات کو سٹریٹجک شراکت داری میں تبدیل کرنے کا معاہدہ طے

فیلڈ مارشل سے مالدیپی صدر کی ملاقات، پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف

Web Desk

22 October 2026

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے پاک فوج کے سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی اور پاکستان کی مسلح افواج کی اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی بھرپور تعریف کی۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (ISPR) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مالدیپ کے صدر نے خطے میں امن و استحکام کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاک فوج کی مسلسل کوششوں کا باقاعدہ اعتراف کیا۔

ملاقات کے دوران پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور دفاعی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر اہم شعبوں میں دوطرفہ روابط کو وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے مشترکہ مفادات کے تمام شعبوں میں تعاون جاری رکھنے پر کامل اتفاق کا اظہار کیا۔