LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران کیخلاف معاشی جنگ سے امریکا کو کوئی کامیابی نہیں ملے گی، سابق امریکی وزیر دفاع برطانیہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کیلئے سٹریٹجک وسعت و علاقائی توازن کا ذریعہ قرار امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کا 75 ممالک پر عائد ویزا پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا امریکا کی معاشی جنگ میں مدد کرنے والے ممالک کے مفادات کو نشانہ بنائیں گے، محسن رضائی روس کے یوکرین پر جوابی حملے زیادہ تکلیف دہ اور تباہ کن ہیں، صدر پوتن تجارتی مذاکرات ناکام، کینیڈا کا بھی امریکا پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ نے نظرثانی اپیل کی جلد سماعت کی درخواست دائر کر دی جنگ کے دوران ایران کی دفاعی پیداوار میں دوگنا اضافہ ہوا، ایرانی وزارت دفاع ایرانی بسیج کمانڈر حسین طائب کا امریکا کی ایران مخالف پالیسی میں تبدیلی کا دعویٰ دمشق کے جنوب میں اسرائیلی ڈرون حملہ، شامی حکومت کی شدید مذمت یوکرین کے ڈرون حملے، روس کے زیر انتظام علاقوں میں 10 افراد ہلاک وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان ریلویز کا مزید دو ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان خطے میں امن کیلئے مقامی اور آزاد علاقائی سکیورٹی نظام ناگزیر ہے: ایرانی سپیکر پوتن کا آئندہ پارلیمانی انتخابات پر اعتماد، ملک کے استحکام اور سیاسی نظام کی پختگی کا اظہار

مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کیلئے سٹریٹجک وسعت و علاقائی توازن کا ذریعہ قرار

Web Desk

23 August 2026

امریکی جریدے ‘ایف پی آئی ایف’ کی ایک رپورٹ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کو پاکستان کے لیے سٹریٹجک وسعت اور علاقائی توازن قائم کرنے کا اہم ذریعہ قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس معاہدے کو صرف ایران مخالف اتحاد کے طور پر دیکھنا درست نہیں ہوگا، بلکہ یہ بدلتے ہوئے مشرقِ وسطیٰ میں علاقائی طاقتوں کے مسلسل بڑھتے ہوئے کردار کا مظہر ہے۔ جریدے نے واضح کیا کہ اس معاہدے کے لیے امریکی صدر کی حمایتی پالیسی واشنگٹن میں پاکستان کی سفارتی و عسکری اہمیت کو ظاہر کرتی ہے۔ معاہدے کی بنیادی توجہ علاقائی پراکسی خطرات کا مل کر مقابلہ کرنے پر مرکوز ہے، جبکہ اس میں خطے کے دیگر ممالک کی شمولیت کے لیے بھی راستے کھلے رکھے گئے ہیں۔