عمران سے ملاقات کے بغیر مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے: محمود اچکزئی
Web Desk
7 October 2026
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے ژوب میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بغیر ملک میں مذاکرات کا سلسلہ آگے نہیں بڑھ سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت سنجیدگی سے سیاسی بحران کا حل چاہتی ہے تو پہلے اپوزیشن رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملنے کی اجازت دی جائے تاکہ ان کا مؤقف جان کر بات چیت کو آگے بڑھایا جا سکے۔ محمود خان اچکزئی نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی افواہوں پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا کہ صوبے میں گورنر راج کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا اور اگر ایسا کوئی اقدام اٹھایا گیا تو ملک بھر کے چوراہے بند کر کے بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔ انہوں نے زور دیا کہ موجودہ سیاسی بحران کا واحد حل آئین کی بالادستی اور بامقصد مذاکرات میں پوشیدہ ہے۔
متعلقہ عنوانات
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی
13 November 2026
میر رضا کیس، جے آئی ٹی اجلاس ختم، پولیس افسران سمیت متعدد افراد کے بیانات قلمبند
13 November 2026
کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی
13 November 2026
موریطانیہ کشتی حادثہ کیس، انسانی سمگلر طارق محمود کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
13 November 2026
ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار
13 November 2026
پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا
13 November 2026
سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
13 November 2026
ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم
13 November 2026