LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

Web Desk

11 February 2026

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں آبادی کے تناسب کے مطابق عوام کو اپنا حصہ اور حکمرانی میں حق حاصل ہونا چاہیے۔

انہوں نے زور دیا کہ یہ مطالبات کسی تعصب یا گروہی مفادات کی بنیاد پر نہیں بلکہ عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے اٹھائے جا رہے ہیں۔

خطاب میں اچکزئی نے افغانستان کو پانچواں صوبہ کہنے اور ماضی میں بنگالی فوج کے حوالے سے دیے گئے متنازعہ بیانات پر بھی تنقید کی۔ انہوں نے پشتونوں کی اقتصادی خود کشی کے الزامات اور نواز شریف کے شہری حقوق سے متعلق بیانات پر بھی تبصرہ کیا۔

اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ پارلیمنٹ کے آئینی دائرہ کار کے اندر رہتے ہوئے فوج کو سلام پیش کیا جاتا ہے اور جمہوریت کے مخالفین کے خلاف آواز بلند کرنے کا عزم برقرار ہے۔